پروفیسرڈاکٹر محمد عقیل |

مسلمانوں کے ایمان اور اخلاق میں کمزوریوں کی جدید اندازمیں نشاندہی کرنااور اصلاح کے لئے سائنٹفک طرز پر حل تجویز کرنا اس سائٹ کے مقاصد ہیں۔۔۔۔۔۔۔قد افلح من زکھا۔

اسلامک اسٹڈیز پروگرام

شائع ہونے کا وقت اور تاریخ Saturday Oct 5, 2013


اسلامک اسٹڈیز پروگرام اسلامی علوم کی تعلیم کا ایک جدید آن لائن نظام ہےجس کا مقصد فرقہ واریت اور تشدد سے پاک ایسے اہل علم تیار کرنے میں مدد دینا ہے، جو دین کی دعوت کو اگلی نسلوں تک پہنچا سکیں۔ اس کی خصوصیات یہ ہیں:
• عوام الناس، داعی اور علما ء کے لئے اسلامی تعلیم کا جامع نصاب
• ہر طالب علم پر استاد کی انفرادی توجہ
• ہر سوال کا انفرادی سطح پر جواب
• تزکیہ نفس اور تعمیر شخصیت پر خصوصی توجہ
• درس نظامی کے طلبا کے لیے نصاب کی تفہیم میں اضافی مدد
• جدید تعلیم یافتہ افرادکی کی ذہنی سطح کے مطابق خصوصی کورسز
• ہر قسم کی فرقہ بندی سے ماورا مطالعے کا نظام
• امت مسلمہ کو یکجا کرنے کی ایک کاوش
• بلامعاوضہ تعلیم و تدریس
اگر آپ بھی ہمارے پروگرام سے دلچسپی رکھتے ہیں اور گھر بیٹھے دین کا علم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنی پسند کے درج ذیل کورسز میں داخلہ لیجیے:
• عربی زبان
علوم القرآن
• علوم الحدیث
• مسلم مکاتب فکر کا تقابلی مطالعہ
• تعمیر شخصیت اور تزکیہ نفس
• علم الفقہ
• اسلامی تاریخ
• مذاہب عالم
• دعوۃ اسٹڈیز
تفصیل اور رجسٹریشن کے لیے وزٹ کیجیے: www.islamic-studies.info
کسی بھی قسم کی مزید وضاحت کے لئے اس ای میل پر رجوع کریں: mubashirnazir100@gmail.com

Detail of Syllabus

2 تبصرے کیے گئے ہیں »

Sabir Ansari:

send postal address and get FREE holy quraan with latest urdu
translation in one cd. with salaam m s ansari LAHORE ph.0321
4679767

October 5th, 2013 | 6:29 pm
ساجد محمود:

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عقیل بھائی اسلامک اسٹڈیز پروگرام کی ٹیم کو مبارک ہو یہ ساری کاوشیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی سعی میں اپنا فضل فرمائیں۔
ہمارا مسلک قرآن وسنت ، ہمارا نام مسلم، ہماری جماعت امت مسلمہ، ہمارے رہبرو امام محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم ۔ آج اس مسلک کی ضرورت اور افادیت پہ جتنی بات کی جائے اتنی کم ہے۔ اس مسلک کے استاد تھوڑی تعداد میں بھی تیار ہو جائیں تو قوموں کی رہبری ہمیشہ گروہ قلیل ہی نے کی ہے۔ اکثریت تو مقتدی ہوتی ہے۔ جزاک اللہ خیراً

October 5th, 2013 | 6:54 pm
تبصرہ کریں

تبصرہ :